حدیث نمبر: 36269
٣٦٢٦٩ - وولي عثمان بن عفان ثنتي عشرة سنة، وقتل سنة خمس وثلاثين في ذي الحجة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بارہ برس خلیفہ رہے، اور پینتیس ہجری کو ماہ ذی الحجہ میں شہید ہوئے۔
٣٦٢٦٩ - وولي عثمان بن عفان ثنتي عشرة سنة، وقتل سنة خمس وثلاثين في ذي الحجة.حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بارہ برس خلیفہ رہے، اور پینتیس ہجری کو ماہ ذی الحجہ میں شہید ہوئے۔