حدیث نمبر: 36267
٣٦٢٦٧ - وولي أبو بكر (الصدق) (١) سنتين و (نصفا) (٢)، وتوفي من مهاجر النبي ﷺ في (٣) ثنتي عشرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہاڑھائی سال خلیفہ رہے اور حضور ﷺ کی ہجرت کے بارہویں سال ان کا انتقال ہوا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (الصديق).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (نصف).
(٣) في [أ، ب، جـ]: زيادة (سنة).