مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3623
باب: عصر کی نماز میں کتنا قیام کیا جائے؟
في العصر قدر كم يقام فيه
حدیث نمبر: 3623
٣٦٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يعدلون الظهر بالعشاء والعصر بالمغرب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف ظہر اور عشاء اور مغرب وعصر کو برابر رکھتے تھے۔