مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3621
باب: عصر کی نماز میں کتنا قیام کیا جائے؟
في العصر قدر كم يقام فيه
حدیث نمبر: 3621
٣٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن مسعر وسفيان عن زياد بن فياض عن إبراهيم قال: العصر والمغرب سواء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مغرب اور عصر کی نمازیں برابر ہیں۔