حدیث نمبر: 36200
٣٦٢٠٠ - حدثنا ابن مهدي [عن سفيان عن أبيه قال: قيل لأبي وائل: أنت أكبر أو ربيع بن (خثيم؟) (١) قال: أنا أكبر منه سنًا وهو أكبر مني عقلًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وائل رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ آپ بڑے ہیں یا ربیع بن خثیم ؟ تو فرمایا میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اور وہ مجھ سے عقل میں بڑے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (خيثم).