حدیث نمبر: 36198
٣٦١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن يونس عن الحسن قال: ألقى يوسف في الجب وهو ابن سبع عشرة سنة، وكان في العبودية والملك والسجن ثمانين سنة، ثم جمع له شمله فعاش بعد ذلك ثلاثًا وعشرين سنة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کو سترہ سال کی عمر میں کنویں میں پھینکا گیا، حضرت یوسف غلامی، بادشاہت اور جیل میں اسی برس رہے پھر ان کے لیے بادشاہت وحشت کو جمع کردیا گیا، اس کے بعد تیئس سال زندہ رہے۔