حدیث نمبر: 36197
٣٦١٩٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة أن إبراهيم اختتن بالقدوم وهو ابن عشرين ومائة سنة، وعاش بعد ذلك (ثمانين) (١) سنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ختنے قدوم میں ایک سو بیس سال کی عمر میں ہوئے اور اس کے بعد اسی برس زندہ ہے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (مائة).