حدیث نمبر: 36192
٣٦١٩٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا (الحجاج) (١) بن أبي (زينب) (٢) قال: سمعت أبا عثمان النهدي يقول: كنا في الجاهلية نعبد حجرًا، فسمعنا مناديا ينادي: يا أهل الرحال! إن ربكم قد هلك فالتمسوا ربًا، قال: فخرجنا على كل صعب وذلول، فبينا نحن كذلك نطلب إذا نحن بمناد ينادي (أن) (٣) قد وجدنا (ربكم) (٤) أو شبهه، قال: فجئنا فإذا حجر فنحرنا عليه (الجزر) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عثمان النھدی فرماتے ہیں کہ ہم لوگ زمانہ جاہلیت میں پتھروں کی پوجا کرتے تھے، ہم نے ایک منادی کی آواز سنی کہ اے قافلہ والو ! تمہارا رب ہلاک ہوگیا، اپنے رب کو لازم پکڑو، ہم لوگ سواری پر سوار ہو کر نکلے، ہم اسی طرح تلاش کر رہے تھے ک اچانک منادی کی آواز آئی ہم نے تمہارے رب کو پالیا ہے، راوی کہتے ہیں کہ ہم اس جگہ آئے تو وہ ایک پتھر تھا تو ہم نے اس پر گدھے کو قربان کیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الحاج).
(٢) في [جـ]: يحتمل (ذئب).
(٣) في [هـ]: (إنا).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) في [أ، ب، جـ]: (الجمر)، وفي [ك]: (الحمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36192
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36192، ترقيم محمد عوامة 34615)