حدیث نمبر: 36190
٣٦١٩٠ - حدثنا أسود بن عامر حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن سعيد بن المسيب قال: (لقد) (١) بلغت ثمانين سنة وأنا أخوف ما أخاف على النساء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری عمر اسی سال کی ہوگئی ہے اور مجھے سب سے زیادہ خوف عورتوں کے بارے میں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (قد).