حدیث نمبر: 36174
٣٦١٧٤ - حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه قال: لم (يكن) (١) بين الحسن والحسين إلا طهر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ ما کے درمیان فاصلہ نہ تھا سوائے ایک طہر کے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (تكن).