حدیث نمبر: 36167
٣٦١٦٧ - حدثنا وكيع عن أبي نعامة سمعه من خالد بن عمير قال: خطبنا عتبة ابن غزوان فقال: لقد رأيتني سابع سبعة مع رسول اللَّه ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عتبہ بن غزوان نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اور فرمایا مجھے رسول اکرم ﷺ کے ساتھ ساتواں اسلام قبول کرنے والا دیکھا گیا۔