حدیث نمبر: 36162
٣٦١٦٢ - حدثنا شيخ لنا قال: سمعت جعفرا (يحدث) (١) عن أبيه قال: أسلم علي وهو ابن سبع، وقبض رسول اللَّه ﷺ وهو ابن سبع وعشرين، وقتل (علي) (٢) وهو ابن سبع وخمسين (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سات سال کی عمر میں اسلام لائے رسول اکرم ﷺ کی وفات کے وقت ان کی عمر ستائیس سال تھی اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ستاون سال کی عمر میں شہید ہوئے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) في [هـ]: (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36162
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل مجهول؛ محمد الباقر لم يدرك عليًا.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36162، ترقيم محمد عوامة 34585)