حدیث نمبر: 36160
٣٦١٦٠ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا زهير عن أبي إسحاق عن أبي جحيفة قال: رأيت رسول اللَّه ﷺ وهذه منه بيضاء، ووضع زهير يده على عنفقته، قيل لأبي جحيفة: مثل من أنت يومئذ؟ قال: أبري النبل وأريشها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو آپ کے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان بال سفید تھے۔ حضرت ابو جحیفہ سے پوچھا گیا کہ اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تیروں کے پھل بناتا تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36160
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ انتقاه مسلم من حديث زهير عن أبي إسحاق، وأخرجه مسلم (٢٣٤٢)، وأحمد (١٨٧٦٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36160، ترقيم محمد عوامة 34583)