مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3616
باب: ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
في القراءة في الظهر قدر كم
حدیث نمبر: 3616
٣٦١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: إني لأقرأ في الظهر بـ: ﴿وَالصَّافَّاتِ﴾ [الصافات: ١].مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں ظہر میں سورۃ ا لصافات کی تلاوت کرتا ہوں۔