حدیث نمبر: 36157
٣٦١٥٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سمعت ابن أبي أوفى وكان من أصحاب الشجرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے سنا جو کہ بیعت رضوان والوں میں سے تھے۔