حدیث نمبر: 36156
٣٦١٥٦ - حدثنا (حسين) (١) بن محمد التميمي حدثنا جرير بن حازم عن مجالد عن عامر قال: قال أبو بكر لعلي: أكرهت إمارتي، قال: لا، قال أبو بكر: إني كنت في هذا الأمر قبلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا : کیا آپ کو میری خلافت ناپسند ہے ؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اس معاملہ میں میں آپ سے پہلے ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (جسير).