حدیث نمبر: 36155
٣٦١٥٥ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا شعبة عن سلمة بن كهيل عن (حبة العرني) (١) قال: سمعت عليا يقول أنا أول من صلى مع النبي ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں پہلا شخص ہوں جس نے رسول اکرم ﷺ کے ساتھ سب سے پہلے نماز ادا کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حية القرني).