حدیث نمبر: 36154
٣٦١٥٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: رأيت رسول اللَّه ﷺ، وغزوت في خلافة أبي بكر وعمر ثلاثًا وثلاثين أو ثلاثًا ⦗٨٨⦘ وأربعين ما بين غزوة إلى سرية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺ کی زیارت کی اور حضرات شیخین رضی اللہ عنہ ما کے دور میں تینتیس اور تینتالیس غزوات اور سرایا میں شریک ہوا۔