حدیث نمبر: 36152
٣٦١٥٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم قال: سأل صبيح أبا عثمان رأيت رسول اللَّه ﷺ فقال: أسلمت على عهد رسول اللَّه ﷺ، وأديت إليه ثلاث صدقات ولم ألقه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صبیح نے ابو عثمان سے دریافت کیا کہ آپ نے حضور ﷺ کی زیارت کی تھی ؟ انہوں نے فرمایا : میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسلمان ہوگیا تھا اور تین دفعہ ان کو زکوٰۃ بھی ادا کی لیکن ان سے ملاقات نہ ہوسکی۔