حدیث نمبر: 36150
٣٦١٥٠ - حدثنا محمد بن (فضيل) (١) عن أبيه قال: سمعت كردوسا يقول: ألا إن خباب بن الأرت أسلم سادس ستة كان له سدس الإسلام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کردوس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت خباب بن الارت چھٹے نمبر پر اسلام لانے والوں میں سے تھے آپ کیلئے اسلام کا چھٹا حصہ تھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فضل).