حدیث نمبر: 36144
٣٦١٤٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي حمزة الأنصاري عن زيد بن أرقم قال: أول من أسلم مع رسول اللَّه ﷺ علي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ پر سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ اسلام لائے راوی فرماتے ہیں کہ ابراہیم کے سامنے اس کا ذکر ہوا تو آپ نے اس کا انکار کیا اور فرمایا ابوبکر پہلے اسلام لانے والے ہیں۔