حدیث نمبر: 36141
٣٦١٤١ - حدثنا وكيع (حدثنا) (١) شريك عن أبي إسحاق قال: سمعت عمرو ابن حريث يقول: كنت في بطن المرأة يوم بدر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ بدر کے دن میں ماں کے پیٹ میں تھا۔
حواشی
(١) في [ب، ط، هـ]: (عن).