حدیث نمبر: 36140
٣٦١٤٠ - حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة أن النبي ﷺ تزوجها وهي بنت تسع ومات عنها وهي بنت ثماني عشرة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی جب ان کے ساتھ ہوئی تو ان کی عمر چھ سال تھی اور جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ کی عمر اٹھارہ سال تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ابن).