حدیث نمبر: 36139
٣٦١٣٩ - حدثنا أبو أسامة حدثنا هشام قال: أخبرني أبي قال: أسلم أبو بكر (يوم أسلم) (١) وله أربعون ألف درهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جس دن مسلمان ہوئے ان کی ملکیت میں چالیس ہزار دراہم تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].