حدیث نمبر: 36138
٣٦١٣٨ - حدثنا ابن علية عن (سعيد) (١) عن قتادة عن سالم بن أبي الجعد عن معدان بن أبي طلحة اليعمري قال: أصيب عمر ﵀ (٢) يوم الأربعاء لأربع بقين من ذي الحجة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معدان بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بدھ کے روز زخمی کیا گیا ذی الحجہ کا مہینہ ختم ہونے میں چار دن باقی تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (سعد).
(٢) سقط من: [هـ].