حدیث نمبر: 36137
٣٦١٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشيم عن علي بن زيد عن سالم (أن) (١) عمر (توفي) (٢) وهو (ابن) (٣) خمس وخمسين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جب انتقال ہوا تو اس وقت ان کی عمر پچپن برس تھی۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عن ابن)، وفي [جـ]: (ابن).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) سقط من: [ط، هـ].