حدیث نمبر: 36131
٣٦١٣١ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق قال: مات رسول اللَّه ﷺ وأبو بكر وعمر وعلي أبناء ثلاث وستين سنة، وعثمان وهو ابن نيف وسبعين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم ﷺ حضرات شیخین اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک وفات کے وقت تریسٹھ سال تھی اور حضرت عثمان کی عمر ستر سے کچھ زائد تھی۔