حدیث نمبر: 36130
٣٦١٣٠ - حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: أسلم الزبير وهو ابن ست عشرة سنة، ولم يتخلف عن غزوة غزاها رسول اللَّه ﷺ، وقتل وهو ابن بضع وستين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سولہ سال کی عمر میں اسلام لائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی بھی غزوہ میں پیچھے نہ رہے اور جب شہید ہوئے تو ان کی عمر ساٹھ سال سے اوپر تھی۔
حواشی
(١) رجاله ثقات؛ لكن عروة لم يدرك غزوات أبيه مع النبي ﷺ.