حدیث نمبر: 36129
٣٦١٢٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: أُنزل على النبي ﷺ وهو ابن أربعين فمكث بمكة عشر سنين، وبالمدينة عشر سنين (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آپ پر چالیس سال کی عمر میں وحی نازل ہوئی آپ دس سال مکہ میں اور دس سال مدینہ میں رہے۔