حدیث نمبر: 36128
٣٦١٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن عمار مولى بني هشام عن ابن عباس أن رسول اللَّه ﷺ بعث وهو ابن أربعين سنة، وأقام بمكة خمس عشرة سنة، وبالمدينة عشرًا فقبض وهو ابن خمس وستين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی چالیس سال کی عمر میں بعثت ہوئی آپ پندرہ سال مکہ میں رہے اور دس سال مدینہ منورہ میں رہے اور وفات کے وقت آپ کی عمر پینسٹھ سال تھی۔
حواشی
(١) معلول، أخرجه مسلم (٢٣٥٣).