حدیث نمبر: 36127
٣٦١٢٧ - حدثنا إسماعيل عن خالد عن عمار مولى بني هاشم عن ابن عباس قال: توفي النبي ﷺ وهو ابن خمس وستين سنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ وفات کے وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک پینسٹھ سال تھی۔
حواشی
(١) معلول، أخرجه مسلم (٢٣٥٣)، وأحمد (١٩٤٥).