حدیث نمبر: 36126
٣٦١٢٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس قال: أنزل على النبي ﷺ وهو ابن أربعين سنة، ثم مكث بمكة ثلاث عشرة سنة، وكان بالمدينة عشرًا، فقبض وهو ابن ثلاث وستين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی چالیس سال کی عمر میں نازل ہوئی پھر آپ تیرہ سال مدینہ منورہ میں رہے اور دس سال مکہ مکرمہ میں اور وفات کے وقت آپ کی عمر تریسٹھ سال تھی۔