حدیث نمبر: 36125
٣٦١٢٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق عن عامر بن سعد عن جرير أنه سمع معاوية (يخطب) (١) قال: مات رسول اللَّه ﷺ وهو ابن ثلاث وستين سنة، (وأبو بكر) (٢) وعمر، وأنا ابن ثلاث وستين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ خطبہ دے رہے تھے کہ حضور اکرم ﷺ کی عمر مبارک وفات کے وقت تریسٹھ سال حضرات شیخین رضی اللہ عنہ ما کی تریسٹھ سال تھی اور میں بھی تریسٹھ سال کا ہوچکا ہوں۔
حواشی
(١) في [س]: (خطب).
(٢) في [ت]: بياض.