حدیث نمبر: 36124
٣٦١٢٤ - [حدثنا أبو عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب أن النبي ﷺ أنزل عليه القرآن وهو ابن ثلاث وأربعين (سنة) (١)، وأقام بمكة عشر سنين، وبالمدينة عشر سنين، وتوفي وهو ابن ثلاث وستين سنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تینتالیس سال کی عمر میں قرآن نازل ہونا شروع ہوا آپ مکہ مکرمہ میں دس سال رہے اور مدینہ منورہ میں دس سال رہے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ کی عمر مبارک تریسٹھ سال تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط، و، ع].