مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36105

باب: جنگ یرموک کی کچھ باتیں

ما حفظت في اليرموك

حدیث نمبر: 36105
٣٦١٠٥ - حدثنا حسين بن محمد قال: حدثنا جرير بن حازم عن نافع عن ابن عمر قال: شهدت اليرموك فأصاب الناس أعنابا وأطعمة فأكلوا ولم يروا بها بأسًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں یرموک کی لڑائی میں شریک تھا، وہاں لوگوں کو انگور اور کھانے کی چیزیں ملے، وہ انہوں نے کھائے اور اس میں کچھ حرج نہیں سمجھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البعوث والسرايا / حدیث: 36105
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34530»