مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36094
باب: تستر کا بیان
ما ذكر في تستر
حدیث نمبر: 36094
٣٦٠٩٤ - قال سماك: بلغني أن عمر بلغه ذلك فقال: يرحمه اللَّه وما عليه لو كان أكل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سماک فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر ملی تو آپ نے فرمایا کہ اللہ اس پر رحم فرمائے، اگر وہ کھا لیتا تو اس پر کیا حرج تھا۔
حواشی
(١) منقطع؛ سماك لم يدرك عهد عمر.