مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36092

باب: تستر کا بیان

ما ذكر في تستر

حدیث نمبر: 36092
٣٦٠٩٢ - وقال حماد أيضًا: فأعطاه أبو موسى بعض سهمه، وقد قال أيضًا جرير: وأنا أقرب القوم (منه) (١)، (قال: وقال) (٢) أيضًا: قد عفوت عنه للَّه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد نے یہ بھی کہا کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے اسے اس کے حصے کا کچھ حصہ دیا۔ اور حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے یہ بھی فرمایا کہ میں لوگوں میں اس کے سب سے زیادہ قریب تھا۔ اور یہ بھی کہا کہ میں نے اللہ کے لئے انہیں معاف کردیا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: تقديم وتأخير (وقال: قال).
(٣) منقطع؛ حماد لم يدرك أبا موسى.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البعوث والسرايا / حدیث: 36092
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36092، ترقيم محمد عوامة ---)