مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3609
باب: ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
في القراءة في الظهر قدر كم
حدیث نمبر: 3609
٣٦٠٩ - حدثنا ابن علية قال: (حدثنا) (١) هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن عبد اللَّه بن أبي قتادة عن أبيه قال: كان النبي ﷺ يقرأ بنا في الركعتين (الأوليين) (٢) من الظهر يطيل في الأولى ويقصر في الثانية، وكان يفعل ذلك في صلاة الصبح يطيل في الأولى ويقصر في الثانية، وكان يقرأ بنا في الركعتين من العصر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ظہر کی پہلی دو رکعتیں اس طرح پڑھاتے کہ پہلی رکعت میں زیادہ قرائت فرماتے اور دوسری میں کم، فجر کی نماز بھی اس طرح پڑھاتے کہ پہلی رکعت میں زیادہ قراءت فرماتے اور دوسری میں کم۔ اور عصر کی دو رکعات میں بھی ہمیں قراءت کر کے پڑھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [ب، جـ]: (الأولتين).