مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36075
باب: جبل کا بیان، آیا وہ صلح سے حاصل ہوا تھایا زبردستی لیاگیا تھا
في (الجبل) صلح هو أو أخذ عنوة
حدیث نمبر: 36075
٣٦٠٧٥ - حدثنا حميد عن (حصين) (١) عن مطرف قال: ما فوق حلوان فهو ذمة، وما دون حلوان من السواد فهو فيء، قال: سوادنا هذا فيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حلوان سے اوپر کا حصہ ذمہ میں ہے اور حلوان سے نیچے سواد کا جو حصہ ہے وہ فیٔ ہے اور ہمارا یہ سواد فیٔ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسن)، وانظر: تاريخ بغداد ١/ ١٢، وحلوان هذه بالعراق.