مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البعوث والسرايا
في (الجبل) صلح هو أو أخذ عنوة باب: جبل کا بیان، آیا وہ صلح سے حاصل ہوا تھایا زبردستی لیاگیا تھا
حدیث نمبر: 36075
٣٦٠٧٥ - حدثنا حميد عن (حصين) (١) عن مطرف قال: ما فوق حلوان فهو ذمة، وما دون حلوان من السواد فهو فيء، قال: سوادنا هذا فيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حلوان سے اوپر کا حصہ ذمہ میں ہے اور حلوان کے علاوہ فیٔ ہے اور ہمارا یہ علاقہ فیٔ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسن)، وانظر: تاريخ بغداد ١/ ١٢، وحلوان هذه بالعراق.