مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36072
باب: بلنجر کی لڑائی کابیان
في بلنجر
حدیث نمبر: 36072
٣٦٠٧٢ - حدثنا ابن إدريس قال: سمع أباه وعمه يذكران قال: قال سلمان: قتلت بسيفي هذا مائة مستلئم كلهم يعبد غير اللَّه، ما قتلت منهم رجلا صبرا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمان فرماتے تھے کہ میں نے اپنی اس تلوار سے سو زرہ پوش آدمیوں کو قتل کیا ہے وہ سب اللہ کے غیر کی عبادت کرتے تھے۔ میں نے ان میں سے کسی آدمی کو باندھ کر (قید کی حالت میں) قتل نہیں کیا۔