مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36067

باب: بلنجر کی لڑائی کابیان

في بلنجر

حدیث نمبر: 36067
٣٦٠٦٧ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن أبي وائل قال: غزونا مع سلمان بن ربيعة بلنجر (فحرّج) (١) علينا أن نحمل على دواب الغنيمة، ورخص لنا في الغربال والحبل والمنخل (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ ہم بلنجر کی لڑائی میں سلمان بن ربیعہ کے ساتھ تھے۔ انہوں نے ہمیں مال غنیمت کے جانوروں پر سوار ہونے سے منع کیا اور ہمیں مال غنیمت کی چھلنی، رسی اور چھاننی استعمال کرنے کی اجازت دی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (فخرج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البعوث والسرايا / حدیث: 36067
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ عاصم سيء الحفظ في روايته عن أبي وائل.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34750، ترقيم محمد عوامة: 34495»