مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36051
باب: سیدنا نعمان بن مقرن کی نہاوند کی جانب روانگی کا بیان
في توجيه النعمان بن مقرن إلى نهاوند
حدیث نمبر: 36051
٣٦٠٥١ - حدثنا حسين عن زائدة عن عاصم بن كليب عن أبيه قال: أبطأ على عمر خبر نهاوند وخبر النعمان فجعل يستنصر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کلیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس نہاوند اور حضرت نعمان بن مقرن کی خبر آنے میں دیرہوگئی تو آپ اللہ تعالیٰ سے مدد کی دعا کرنے لگے۔