حدیث نمبر: 36047
٣٦٠٤٧ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي قال: ثنا حبان عن مجالد عن الشعبي قال: أتي عمر من جلولاء بستة، (آلاف) (١) ألف، ففرض العطاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس جلولاء سے ساٹھ لاکھ آئے۔ آپ نے اس میں سے سالانہ وظیفہ مقرر کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ع، هـ]: (ألف).