مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3604
باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟
ما (يقرأ) في صلاة الفجر
حدیث نمبر: 3604
٣٦٠٤ - حدثنا أبو أسامة عن ابن جريج عن ابن أبي مليكة عن علقمة بن وقاص قال: سمعت عمر ثم ذكر نحوه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ بن وقاص سے بھی یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكما؛ ابن جريج مدلس.