مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36038
باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
في أمر القادسية وجلولاء
حدیث نمبر: 36038
٣٦٠٣٨ - حدثنا محمد بن الحسن الأسدي قال: ثنا الوليد عن سماك بن حرب قال: أدركت ألفين من بني أسد قد شهدوا القادسية في ألفين ألفين، و (كانت) (١) راياتهم في يد سماك صاحب المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سماک بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے بنو اسد کے ایسے دو ہزار لوگوں کو پایا جو قادسیہ کی لڑائی میں دو دو ہزار پر شریک تھے اور ان کے جھنڈے مسجد والے سماک کے ہاتھ میں تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (كان).