حدیث نمبر: 36033
٣٦٠٣٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا إسماعيل عن شبل بن عوف كان من أهل القادسية وكان يصفر لحيته (١).مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل فرماتے ہیں کہ شبل بن عوف اہل قادسیہ میں سے ہیں اور داڑھی کو زرد کرتے تھے۔
٣٦٠٣٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا إسماعيل عن شبل بن عوف كان من أهل القادسية وكان يصفر لحيته (١).اسماعیل فرماتے ہیں کہ شبل بن عوف اہل قادسیہ میں سے ہیں اور داڑھی کو زرد کرتے تھے۔