مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36028

باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان

في أمر القادسية وجلولاء

حدیث نمبر: 36028
٣٦٠٢٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن الحسن عن ليث عمن يذكر أن أهل القادسية رغموا الأعاجم حتى قاتلوا ثلاثة أيام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ قادسیہ کے مجاہدین نے عجمیوں کو ذلیل کیا یہاں تک کہ انہوں نے تین دن تک لڑائی کی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البعوث والسرايا / حدیث: 36028
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34457»