مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36022
باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
في أمر القادسية وجلولاء
حدیث نمبر: 36022
٣٦٠٢٢ - سمعت أبا بكر: أن عمر فضلهم، فأعطى بعضهم ألفين، وبعضهم ستمائة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے انہیں زیادہ دیا بعض کو دو ہزار اور بعض کو چھ سو۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو بكر لا يروي عن عمر.