مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36017

باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان

في أمر القادسية وجلولاء

حدیث نمبر: 36017
٣٦٠١٧ - حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن حبيب بن أبي ثابت عن الأسود بن مخرمة قال: باع سعد طستا بألف درهم من رجل من أهل الحيرة، فقيل له: إن عمر بلغه هذا عنك فوجد عليك، قال: فلم يزل يطلب إلى النصراني حتى رد عليه الطست وأخذ (١) الألف (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود بن مخرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد نے اہل حیرہ کے ایک آدمی کو ایک طشت ایک ہزار درہم میں بیچا۔ انہیں بتایا گیا کہ حضرت عمر کو اس بات کی اطلاع ہوئی ہے اور وہ آپ پر سخت ناراض ہیں۔ اس کے بعد حضرت سعد اس نصرانی سے مسلسل درخواست کرتے رہے یہاں تک کہ اس نے طشت انہیں واپس کردیا اور اپنے ایک ہزار درہم لے لئے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (عليه).
(٢) مجهول؛ لجهالة الأسود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البعوث والسرايا / حدیث: 36017
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34446»